رفاہی ادارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فلاح و بہبود کا منبع۔ "اسی شام کو مسجد کمیٹی جسے گلی کے ایک رفاہی ادارے کی حیثیت حاصل تھی کے صدر خان صاحب اکبر خان کے مکان میں . میٹنگ ہوتی۔"      ( ١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ٧٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رفاہی' اور 'ادارہ' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "ساتواں چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر